کونچ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور چوپایوں کے ٹخنے کے نیچہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور چوپایوں کے ٹخنے کے نیچہ ہوتا ہے۔ the tendon Achilles; the Hough